وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
پی ٹی وی ہر وزیراعظم کا قوم سے خطاب اب سے کچھ دیر میں نشر کرے گا۔