پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ستائیس مارچ کو کانگریس کااجلاس بلالیا، محی الدین وانی کی زیرصدارت اجلاس اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔
اجلاس کے ایجنڈے میں ہاکی فیڈریشن کے آآئین میں ترامیم بھی شامل ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بورڈ آف گورنرز کے ذریعے چلائے جانے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے کانگریس ارکان مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری لی جائے گی، پی ایچ ایف کےا یڈہاک صدر محی الدین وانی کی طرف سےیہ پہلا باضابطہ ہاکی فیڈریشن کا اجلاس ہوگاجس میں اہم فیصلوں کی منظوری لی جائے گی۔