پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان ایشٹن ٹرنر نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
اس پہلے کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔