تفصیلات کے مطابق راولپنڈیز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے رواں ایڈیشن میں شامل ہونے والی دو نئی فرنچائزز میں سے ایک ہے۔
𝐓𝐡𝐞 𝐓𝐖𝐈𝐍 𝐂𝐈𝐓𝐈𝐄𝐒’ 𝐛𝐢𝐠 𝐬𝐡𝐨𝐰𝐝𝐨𝐰𝐧! 🏟
Islamabad United look to carry their winning momentum forward, while Rawalpindiz aim for a breakthrough in #HBLPSL11.#NewEra | #RPvIU pic.twitter.com/q8hxHo3UbR
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 4, 2026
روایتی حریفوں راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان تاریخی مقابلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔
Twin City Tussle: The Sherus meet the Rawalpindiz!
Islamabad United and Rawalpindiz face off in a historic first-ever game at Gaddafi Stadium.
#HBLPSL11 | #NewEra | #IUvRP pic.twitter.com/AwwRmDP9Wl
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 4, 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 3 میچز میں سے ایک میں فتح، ایک میں شکست اور ایک بارش کی نذر ہونے کے باعث 3 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔
دوسری جانب راولپنڈیز کی ٹیم پی ایس ایل میں اپنی پہلی فتح کی متلاشی ہے، اسے اب تک کھیلے گئے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔