کراچی، صفورا چورنگی کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی

0 minutes, 0 seconds Read
شہر قائد میں صفورا چورنگی کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے چھیپا کے رضا کاروں ںے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت 18 سالہ جواد کے نام سے کی گئی جسے ٹانگ پر گولی لگی تھی۔

واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید چھان بین کر رہی ہے ۔

Similar Posts