مودی سرکار میں جعلی ویزا مافیا کا راج، بھارتی نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

0 minutes, 0 seconds Read
دنیا کےمختلف ممالک مجرمانہ نیٹ ورکس اورشرپسندی میں ملوث غیرقانونی مقیم بھارتیوں کونکالنےپرمجبورہوگئے

بھارتی جریدہ دی نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق کینیڈا میں قانون کی تبدیلی کے بعد 9 ہزار بھارتی پناہ گزینوں کی ملک بدری کاامکان ہے۔

کینیڈین محکمہ امیگریشن نے9 ہزاربھارتیوں سمیت مجموعی طورپر 30 ہزارافرادکو اسائلم کیلئےنااہل قراردیا ہے۔

کینیڈین محکمہ امیگریشن نےمتعلقہ افرادمیں سےکچھ کوفوری ملک چھوڑنےکی ہدایت بھی کردی۔ کینیڈامیں ویزا کی میعاد ختم ہونے کے بعد پناہ کے متلاشی دیگربھارتی شہری بھی اس نئے قانون سے متاثر ہونگے۔

ماہرین کے مطابق بھارتی ریاستی سرپرستی میں مجرمانہ نیٹ ورکس کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔

Similar Posts