پشاور؛ جیل پولیس میں پہلا خواجہ سرا تعینات

0 minutes, 0 seconds Read
خیبر پختونخوا کے محکمہ جیل خانہ جات میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کو نوکری مل گئی۔

خواجہ سرا صوبیہ عرف بیبو جیل پولیس کا حصہ بن گئیں۔

خواجہ سرا صوبیہ کی اسیکل 7 میں بطور وارڈن بھرتی کی گئی، صوبیہ خان پشاور جیل یا ہیڈکوارٹر میں تعینات ہونگیں۔

صوبیہ خان کو کوٹے کے تحت بھرتی کیا گیا۔

Similar Posts