بھارت کا پاکستان ہائی کمیشن کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

0 minutes, 0 seconds Read

بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی حکومت نے دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بھارتی وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو اس حوالے سے ڈی مارش کیا گیا ہے۔

Similar Posts