لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر شدید گرمی کے بعد تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارشوں کا الرٹ جاری کر رکھا ہے۔ لاہور، پتوکی، نارووال، شرقپور اور شیخو پورہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کی شام آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کی صورت حال…
Read More