‘ایک قطرہ بھی نہ جائے’: مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کا حکم دے دیا
بھارت کے ایک سینئر وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ سال دو ایشیائی حریف ممالک کے درمیان اہم آبی معاہدہ معطل کرنے کے بعد بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کو روکنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ بھارت نے گزشتہ سال 1960 کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کر دیا تھا، جو کشمیر میں ہونے والے ایک حملے کے بعد کیا گیا تھا جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ انڈپینڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ بلدیات و آبی وسائل سی آر پاٹل نے منگل…
Read More