بجٹ 27-2026: جائیداد، برآمدات اور بیرونِ ملک سرمایہ کاری پر ٹیکسوں میں کمی
وفاقی حکومت نے بجٹ 27-2026 میں سرمایہ کاری، برآمدات اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات پر ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا ہے جس میں جائیداد کی خرید و فروخت، آئی ٹی برآمدات، بیرونِ ملک لین دین اور غیر ملکی اثاثوں پر ٹیکسوں میں نمایاں کمی یا خاتمہ شامل ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جمعے کو قومی اسمبلی میں بجٹ 27-2026 پیش کرتے ہوئے رئیل اسٹیٹ، برآمدی صنعت، آئی ٹی سیکٹر اور بیرونِ ملک سرمایہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا…
Read More