ٹرمپ اپنی سالگرہ پر ذاتی تشہیر چاہتے ہیں، اتوار کو امن معاہدے پر کوئی دستخط نہیں ہو رہے: پاسدارانِ انقلاب
ایران اور امریکا کے درمیان ایک بڑے امن معاہدے کو لے کر الگ الگ باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں پکا دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارا امن معاہدہ ہونے جا رہا ہے اور یہ معاہدہ اتوار کو ہی طے پا جائے گا۔ تو دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اتوار کو ڈیل پر دستخط ہوتے ہی سمندر کا وہ اہم راستہ یعنی…
Read More