کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بیرون ممالک سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے کمیٹی کے ملک اور بیرون ممالک بیٹھے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور سہولت کاروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کمیٹی سے منسلک افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جارہے ہیں جب کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کی قیادت کی جائیدادیں اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہے۔ قومی سلامتی کے تناظر میں کالعدم تنظیم کے…
Read More