تائیوان میں چینی بیویاں شک کے گھیرے میں
تائیوان میں چین میں پیدا ہونے والی ان خواتین کے بارے میں بحث شدت اختیار کر رہی ہے جو تائیوانی شہریوں سے شادی کے بعد وہاں آباد ہوئیں۔ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ان خواتین کی تائیوان سے وفاداری، شہریت اور قومی سلامتی سے متعلق سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بعض افراد کا کہنا ہے کہ انہیں دوسرے غیر ملکی شریکِ حیات کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے، جبکہ حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے…
Read More