دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر حساب برابر کردیا
دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر میزبان ٹیم سے اپنا حساب برابر کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے 75 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اور ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی پہلی اننگز میں پوری ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے…
Read More