ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر تنقید، ارشد ندیم کا ناقدین کو جواب

کامن ویلتھ گیمز میں ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور عالمی شہرت یافتہ جیولن تھروور ارشد ندیم نے خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث ان کی باڈی اکڑ گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ اپنی بہترین تھرو نہیں کر سکے۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھروور ایونٹ میں شرکت کے بعد قومی ہیرو ارشد ندیم نے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں گفتگو کرتے…

Read More

لاہور: ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کے 78 اہلکار معطل

لاہور کے تھانہ غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او سمیت تھانے کے تمام 78 اہلکاروں اور افسران کو معطل کردیا جب کہ ملزم اے ایس آئی عمران کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ 2 اگست کو تھانہ غازی آباد میں پیش آیا، جہاں قانون کا رکھوالا اے ایس آئی عمران سڑکوں پر بھیک مانگنے والی ایک 19 سالہ لڑکی…

Read More

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا باکسر لاپتہ

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باکسر قدرت اللہ خان مبینہ طور پر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں لاپتہ ہوگئے ہیں جب کہ متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے ایک عہدیدار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر قدرت اللہ خان کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد گلاسگو میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ قومی باکسنگ ٹیم وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئی تاہم…

Read More

34 سالہ یو ایف سی فائٹر نیند میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

برازیل سے تعلق رکھنے والے معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر اور یو ایف سی کھلاڑی ایلن ناسیمینٹو 34 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ یو ایف سی نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ نیند کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ یو ایف سی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایلن ناسیمینٹو پیر کی صبح اپنے گھر میں بے ہوش حالت میں پائے گئے۔ بیان میں کہا گیا کہ میڈیکل ٹیم نے انہیں…

Read More

افغانستان میں طالبان کے خلاف نئے مسلح گروپ کے قیام کا اعلان

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت کے دائرے میں مزید وسعت آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی صوبہ فریاب میں گل محمد پہلوان کی قیادت میں طالبان مخالف نئے مسلح گروپ ”جبۂ راہِ بخش لبریشن فرنٹ“ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لبریشن فرنٹ آئندہ چند روز میں باضابطہ اعلامیہ جاری کرے گا، جس میں تنظیمی ڈھانچے، قیادت، مقاصد اور آئندہ کی سرگرمیوں کی تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پیر کے روز صوبہ فریاب میں…

Read More

عمرہ زائرین کے لیے نئی شرط، فوڈ واؤچرز لازمی قرار

سعودی عرب نے پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے کھانے کی فراہمی سے متعلق ایک نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت روزانہ کی بنیاد پر لازمی کیٹرنگ فیس عمرہ ویزا فیس کا حصہ ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عمرہ زائرین کو منظم اور معیاری کھانے کی سہولت فراہم کرنا اور تمام انتظامات کو ایک مربوط ڈیجیٹل نظام کے تحت لانا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی پالیسی یکم ربیع الاول سے نافذ ہوگی۔ ابتدائی مرحلے…

Read More

گزشتہ سال کس ملک کے زائرین نے سب سے زیادہ عمرے کیے؟

سعودی وژن 2030 کے بنیادی فریم ورک کے تحت جاری کردہ ’پلگرم ایکسپیرینس پروگرام‘ (پی ای پی) کی سالانہ رپورٹ 2025 منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس کے مطابق گزشتہ سال 1 کروڑ 80 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے جن میں سب سے زیادہ مصری جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانی عمرہ زائرین تھے۔ ”عزت اور اثرات“ کے عنوان سے جاری کردہ اس رپورٹ میں حج اور عمرہ زائرین سمیت حرمین شریفین کی زیارت کے لیے آنے والوں کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات کی بے مثال…

Read More

جب سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے پہلے پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی

کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے پہچانے جانے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنے بلے سے دنیا بھر کے باؤلرز کو ناکوں چنے چبوائے اور ایسے ریکارڈز قائم کیے جنہیں توڑنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ان کے کیریئر کی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ واقعہ بھی شامل ہے جو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر نے بھارت کی قومی ٹیم کی طرف سے ڈیبیو کرنے سے تقریباً دو سال پہلے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے لیے فیلڈنگ کی تھی۔ یہ واقعہ سن 1987…

Read More
ایران کے لیے ایک اچھے معاہدے پر دستخط کرنے کا آخری موقع ہے: صدر ٹرمپ عالمی خبریں 

ایران کے لیے ایک اچھے معاہدے پر دستخط کرنے کا آخری موقع ہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک بار پھر مذاکرات، آبنائے ہرمز اور ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق متعدد دعوے کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان بات چیت جاری ہے، امریکا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری بیان اور بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران کی قیادت ایک طرف…

Read More

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ملک بھر میں آج پیٹرول کی قیمت 331 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 389 روپے 93 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 08 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل صرف 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل آخری بار 31 جولائی کو حکومت کی جانب…

Read More