ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی جو اسمارٹ ہے: صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امن معاہدے پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی معاہدے میں پاکستان کا بڑا ہاتھ ہے، پاکستان اور قطر نے مذاکرات کے لیے بہت کام کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی جو اسمارٹ ہے، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی، جس کے بعد آبنائے ہرمز کھلنے جارہی ہے، اگر ڈیل نہ کرتے تو آبنائے ہرمز نہ کھلتی اور بمباری ہفتوں یا مہینوں چلتی رہتی۔ انہوں نے اسرائیل کو بے وقوف قرار دیتے…

Read More

امریکا اور ایران کے صدور نے تاریخی امن معاہدے پر آن لائن دستخط کر دیے

دنیا کے دو بڑے حریف ممالک امریکا اور ایران نے تاریخی امن معاہدے پر آن لائن دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں۔ اس بہت بڑی کامیابی کا اعلان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی بیان میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس معاہدے میں دونوں ملکوں کے بیچ ثالث کا کردار ادا کیا ہے اور بطور ثالث میں نے اس معاہدے کی منظوری…

Read More

پیپلز پارٹی کو اتحادی کی تلاش: گلگت بلتستان میں حکومت سازی دلچسپ مرحلے میں داخل

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا معاملہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ الیکشن میں کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کرسکی، مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کیا تھا لیکن تقریباً دو ہفتے بعد بھی اس حوالے سے کوئی واضح پیش رفت سامنے نہیں آسکی ہے۔ سات جون کو ہونے والے عام انتخابات کے تمام نتائج سامنے آچکے ہیں جس کے مطابق کسی بھی جماعت کو تنہا حکومت بنانے کے لیے درکار سادہ اکثریت (13 نشستیں) حاصل…

Read More

بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

پاکستان نے بھارتی طیاروں پر اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے، یہ پابندی 24 جولائی تک برقرار رہے گی۔ پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں، بھارتی ایئرلائنز اور بھارتی آپریٹرز کے زیر استعمال پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے اور اس حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے نیا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹم میں کہا گیا کہ بھارتی رجسٹرڈ طیارے، بھارتی ملکیت یا لیز…

Read More

سندھ بجٹ: کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار مقرر، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

صوبہ سندھ کے آئندہ مالی سال 27-2026 کے لیے 36 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار سے بڑھا کر 43 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ بدھ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت ہوا، بجٹ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تقریر کے آغاز پر اپوزیشن اور ایم کیو ایم اراکین کی جانب…

Read More

وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان: داخلہ، خزانہ اور دفاع سمیت اہم وزارتوں میں ردوبدل متوقع

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت وزارت داخلہ، خزانہ، بحری امور اور دفاع سمیت کئی اہم وزارتوں میں تبدیلی زیر غور ہے جب کہ کابینہ کا حجم کم کرنے کے لیے بعض وزارتوں کو ضم کرنے اور کچھ وزرائے مملکت کو فارغ کرنے کی تجاویز بھی سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں متوقع رد و بدل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور جاری ہے اور اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے…

Read More

ٹرمپ کی برتھ ڈے پارٹی پر ڈرون حملے کے منصوبے کا انکشاف، 5 افراد گرفتار

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے اتوار 14 جون کو وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ‘یو ایف سی فریڈم 250’ کی تقریب پر بارود سے بھرے ڈرونز کے ذریعے حملے کی ایک انتہائی ہولناک سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ’این بی سی نیوز‘ کے مطابق یہ تقریب امریکہ کے 250 سال مکمل ہونے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں منعقد کی جا رہی تھی۔ تفتیش کاروں کا کہنا…

Read More

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ امریکا کی شکست اور رسوائی کیوں ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امن معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے امریکا کی ایک عظیم فتح قرار دیا ہے، لیکن وائٹ ہاؤس سے باہر کی دنیا میں اس کا کوئی جشن نہیں منایا جا رہا اور نہ ہی لوگ اس پر زیادہ پرامید دکھائی دے رہے ہیں۔ دنیا بھر کے بڑے اخبارات، سیاست دانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ امریکا کی جیت نہیں ہے بلکہ ایک ایسی جنگ سے عزت بچا کر نکلنے کا راستہ ہے جس کا خرچہ اٹھانا اب واشنگٹن کے لیے…

Read More

فیفا ورلڈ کپ میں میسی کی ہیٹ ٹرک، نئی تاریخ رقم کردی

ارجنٹائن کے کپتان اوراسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے پہلے ہی میچ میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ الجزائر کے خلاف کھیلے گئے گروپ جے کے اس افتتاحی میچ میں میسی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ارجنٹائن کو 3-0 سے فتح دلائی، بلکہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا جرمنی کے سابق فارورڈ میروسلاو کلوز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ میسی نے میچ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے ورلڈ کپ کیریئر…

Read More
کھیل 

جرمنی کی ورلڈ کپ تیاریوں میں سانپوں کی انٹری، کھلاڑی پریشان

امریکہ میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران جرمنی کی ٹیم کے لیے ایک عجیب اور ڈراؤنی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جب شمالی کیرولائنا میں ان کے ٹریننگ کے میدان میں ایک سانپ نکل آیا۔ جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان جوشوا نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ساتھی کھلاڑیوں کا سامنا ٹریننگ بیس پر ایک سانپ سے ہوا ہے۔ جوشوا نے بتایا کہ ہم نے ایک دن پہلے ایک سانپ دیکھا اور ہمیں وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ یہ زہریلا ہے۔…

Read More