ارجنٹائن فینز کے لیے اچھی خبر: انجرڈ میسی کی فٹنس میں نمایاں بہتری
ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ لیونل اسکیلونی نے کہا ہے کہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار اسٹار فٹبالر لیونل میسی تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور ورلڈ کپ سے قبل کھیلے جانے والے دونوں دوستانہ میچوں میں شرکت کر سکتے ہیں۔ ارجنٹائن اپنا پہلا وارم اپ میچ اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ہونڈوراس کے خلاف ٹیکساس میں کھیلے گی۔ ارجنٹائن کے ہیڈ کوچ لیونل اسکیلونی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فینز کو خوش خبری دی ہے کہ لیونل میسی کی حالت پہلے سے…
Read More