بلوچستان اور پاکستان کا حال و مستقبل ایک ہے، اور ہمیشہ ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، بلوچستان باصلاحیت، ثابت قدم، محب وطن اور باوقار عوام کی سرزمین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے عمائدین، سیاستدانوں اور معاشرتی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ واضح قومی بیانیہ، پائیدار امن اور استحکام بلوچستان کی معاشی صلاحیت کو اجاگر کرنے کے لیے بنیادی…
Read More