لاہور میں 3 پولیس اہلکاروں کی شہادت: باپ بیٹے کی ہلاکت اور ‘افغانی ٹاسک’ کا کیا تعلق ہے؟

لاہور میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعے کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر ایک منصوبہ بندی کے تحت جھوٹی اطلاع دے کر موقع پر بلایا گیا، جہاں انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ واقعے کے مرکزی ملزمان میں شامل فیاض بٹ کے بڑے بیٹے فیضان بٹ کو افغانستان میں مبینہ طور پر لاہور میں پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق فیاض…

Read More

ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا

سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ایئر نے پاکستان میں باقاعدہ فضائی آپریشن کا آغاز کردیا۔ ایئرلائن کی پہلی پرواز جمعے کی شام اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جس کے ساتھ ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ایک نئے براہ راست فضائی رابطے کا آغاز ہوگیا۔ ریاض ایئر کی پرواز آر ایکس 660 شام 7 بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ پرواز میں 69 مسافر سوار تھے۔ طیارے کی آمد پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے روایتی واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا، جس کے بعد…

Read More

لاہور: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، دہشت گرد باپ بیٹا مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں شہید سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں ادا کردی گئی ہے جب کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گرد باپ بیٹا شیخوپورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرلیے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث تیسرے ملزم کی شناخت 32 سالہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں بادامی باغ اور نواں کوٹ کے علاقوں میں فائرنگ کے…

Read More

خطے میں امن کا واحد راستہ ‘اسلام آباد میمورنڈم’ پر عمل درآمد ہے: اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے ’اسلام آباد میمورنڈم‘ پر عمل درآمد ہی واحد راستہ ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے جمعے کے روز اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعاون اور خطے میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاک امریکا تعلقات، دوطرفہ تعاون اور خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ…

Read More

مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے قافلے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے، تاہم وزیر داخلہ ضیاء لانگو حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ علاقے سے گزر رہے تھے۔ اچانک ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں قافلے میں شامل…

Read More

ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے اقدامات کرنے جا رہے ہیں: امریکی وزیر خزانہ

امریکا کے وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کو آئندہ ہفتے معاشی طور پر تنہا کرنے کے اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف مالی دباؤ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے مطابق واشنگٹن تہران کو مزید معاشی نقصان پہنچانے کے لیے نئے اقدامات کرے گا۔ اسکاٹ بیسنٹ نے نیوز میکس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے مزید اعلانات کے لیے تیار رہیں، کیونکہ ہم ایسے…

Read More

79ویں یومِ آزادی کے موقع پر افواجِ پاکستان کی قوم کو مبارک باد

پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور تحریکِ آزادی کے تمام اکابرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور بانیانِ پاکستان کا وژن، عزم اور حوصلہ آج بھی پاکستانی قوم کے…

Read More

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یومِ آزادی کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔…

Read More

لاہور میں پولیس پر فائرنگ: چند گھنٹوں میں سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس پر فائرنگ کے یکے بعد دیگرے 2 واقعات نے تشویش بڑھا دی ہے، بادامی باغ تھانے کی حدود میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ نواں کوٹ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاری اڈا پولیس کی ٹیم نے بادامی باغ کے علاقے میں اشتہاری ملزمان کے خلاف ریڈ کیا، جہاں ملزم ریحان نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر…

Read More

پولیس نے دریائے سواں میں گرنے والی خاتون بائیکر کی موت کو حادثہ قرار دے دیا

راولپنڈی میں دریائے سواں میں گر کر جاں بحق ہونے والی 28 سالہ خاتون بائیکر سے متعلق پولیس کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے جب کہ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے خاتون بائیکر کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاتون ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں گر کر جاں بحق ہوئی۔ راولپنڈی میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز ون کے قریب دریائے سواں پر قائم پل سے گر کر لاپتہ ہونے والی خاتون بائیکر کومل جان کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے۔ پولیس…

Read More