فیفا ورلڈ کپ فائنل کی ذمہ داری ملنے پر ریفری خوشی سے رو پڑے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے لیے سلووینیا کے تجربہ کار ریفری اسلاوکو وینچیچ کی بطور مرکزی ریفری تقرری نے ایک جذباتی منظر پیش کر دیا۔ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان 19 جولائی کو نیویارک میں کھیلے جانے والے فائنل کے لیے ان کے نام کا اعلان ہوتے ہی وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ اس موقع پر وہاں موجود دیگر ریفریز نے انہیں مبارک باد دی اور ان کے اس یادگار لمحے کو سراہا۔ عام طور پر فیفا ورلڈ…
Read More