بھارت کے 15 سالہ سوریا ونشی پہلی بار ٹی 20 اسکواڈ میں شامل، شریاس ائیر کپتان مقرر

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 15 سالہ نوجوان بلے باز ویبھو سوریہ ونشی کو پہلی مرتبہ قومی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ شریاس آئیر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ویبھو سوریا ونشی حال ہی میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کے بعد خبروں کی زینت بنے، جہاں انہوں نے 16 میچوں میں 776 رنز بنا کر سب سے…

Read More

پانی کی بوتلوں پر تنازع، فیفا نے فیصلہ واپس لے لیا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے شدید عوامی دباؤ کے بعد ورلڈ کپ 2026 کے اسٹیڈیمز میں پانی کی بوتلیں لانے پر پابندی کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ چند روز قبل فیفا نے اسٹیڈیم کے اندر پلاسٹک اور بار بار استعمال ہونے والی بوتلوں پر مکمل پابندی عائد کی تھی، جس پر سوشل میڈیا اورمختلف حلقوں کی جانب سے سخت تنقید کی گئی۔ نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک تشویش ناک اقدام قرار دیا تھا کیونکہ…

Read More

ایرانی فٹ بال ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے راتوں رات امریکی ویزے جاری

ایران کی فٹبال ورلڈ کپ ٹیم کے کھلاڑیوں کو امریکا میں داخلے کے لیے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور جاری تنازع کے باعث ٹیم کی امریکا آمد غیر یقینی دکھائی دے رہی تھی۔ ایران کا پہلا میچ 15 جون کو لاس اینجلس میں کھیلا جانا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایرانی کھلاڑیوں کو راتوں رات ویزے جاری کر دیے گئے۔ اس سے…

Read More

ورلڈ کپ 2026: فیفا نے 60 شائقین کو مفت ملنے والے ٹکٹس منسوخ کر دیے

فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسویسی ایشن (فیفا) نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے تقریباً 60 شائقین کو غلطی سے مفت ملنے والے ٹکٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یہ ٹکٹس ویب سائٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث بغیر کسی قیمت کے جاری ہو گئے تھے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق فیفا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ ٹکٹس چیک آؤٹ کے دوران ادائیگی کے نظام میں پیدا ہونے والی خرابی کے باعث صفر ڈالر الاٹ ہو گئے تھے، جس پر ادارے نے فوری کارروائی کرتے…

Read More

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔ جمعے کو ڈھاکا میں کھیلے گئے انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں، جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 3 کے مقابلے میں 5 گول سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا ایونٹ میں سفر تمام…

Read More

ویزا پابندیوں، جنگ اور سیکیورٹی خدشات، ایرانی شائقین کی ورلڈ کپ تک رسائی مشکل

2026 فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل امریکا کی ویزا پالیسیوں، ایران کے خلاف جنگ اور سیکیورٹی خدشات نے دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی دل چسپی متاثر کرنا شروع کر دی ہے۔ خاص طور پر ایرانی شائقین اور قومی ٹیم کو غیر معمولی مشکلات کا سامنا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق 2026 فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کوالیفائی کرنے والی ایرانی قومی ٹیم اور اس کے شائقین کو امریکا کی ویزا پابندیوں اور جاری جنگ کے باعث سنگین مشکلات کا…

Read More

فیفا ورلڈ کپ کی چمکتی ٹرافی کی قیمت کیا ہے؟

فٹبال کے شائقین کی نظریں فیفا ورلڈ کپ 2026 پر جمی ہوئی ہیں اور دنیا بھر میں اس میگا ایونٹ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی توجہ اس سنہری ٹرافی پر بھی مرکوز ہے جسے اٹھانے کا خواب ہر فٹ بالر دیکھتا ہے۔ جذباتی اور تاریخی اعتبار سے یہ ٹرافی انمول سمجھی جاتی ہے، تاہم مادی اور مالیاتی نقطۂ نظر سے بھی اس کی مالیت موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ اسی تناظر میں جب عالمی فٹبال کے ممکنہ منظرنامے پر نظر ڈالی جائے…

Read More

پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 157 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی تاہم پاکستان نے 158 رنز کا ہدف 42 ویں اوورمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ آسٹریلوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…

Read More

فیفا کا نیا ورلڈ کپ ویڈیو گیم متعارف، نیٹ فلکس صارفین مفت کھیل سکیں گے

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2026 کے آغاز کے موقع پر نیا فٹبال ویڈیو گیم جاری کیا جائے گا۔ یہ گیم 11 جون کو نیٹ فلکس گیمز پر دستیاب ہوگا اور نیٹ فلکس صارفین اسے بغیر کسی اضافی فیس کے کھیل سکیں گے۔ عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے جمعرات کو اعلان کیا کہ نیا ویڈیو گیم ”FIFA World Cup: Launch Edition“ ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی روز 11 جون کو جاری کیا جائے گا۔ فیفا کے مطابق یہ گیم خصوصی طور پر…

Read More
رونالڈو، میسی، نیمار سمیت کئی بڑے ستاروں کا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے؟ کھیل 

رونالڈو، میسی، نیمار سمیت کئی بڑے ستاروں کا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 فٹبال کے کئی عظیم کھلاڑیوں کے لیے عالمی اسٹیج پر آخری حاضری ثابت ہوسکتا ہے۔ عمر، فٹنس مسائل اور مستقبل کے غیر یقینی امکانات کے باعث متعدد معروف فٹبالرز ممکنہ طور پر اپنے آخری ورلڈ کپ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو – پرتگال 41 سالہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنے ریکارڈ چھٹے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔ رونالڈو نے رواں سیزن میں النصر کے لیے 37 میچز میں 30 گول اسکور کیے جبکہ پرتگال کے لیے ان کے مجموعی گولز…

Read More