امریکی فٹبالر کی سزا معطلی: یوئیفا اور بیلجیئم نے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دے دیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے اہم میچ سے قبل مبینہ طور پر صدر ٹرمپ کے کہنے پر امریکی کھلاڑی پر عائد پابندی مؤخر کرنے کے فیصلے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ یورپی فٹبال باڈی یو ای ایف اے (یوئیفا) نے اس فیصلے کو ناقابلِ فہم اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے جب کہ بیلجیئم کی جانب سے بھی اس معاملے پر سخت تحفظات سامنے آئے ہیں۔ فیفا نے اتوار کے روز بیلجیئم اور امریکا کے ناک آؤٹ مرحلے کے اہم میچ سے قبل اعلان کیا…
Read More