سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا کو ہرا کر 72 سال بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے انتہائی سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے میں سوئٹزرلینڈ نے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر کولمبیا کو 4 کے مقابلے میں3 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ مقررہ 90 منٹ اور اس کے بعد اضافی 30 منٹ تک دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ سوئٹزرلینڈ کی جانب سے روبن ورگاس نے فیصلہ کن پنالٹی پر کامیابی سے گول کیا، جس کے بعد ٹیم نے 1954 کے بعد پہلی مرتبہ…
Read More