جنیوا میں امریکا-ایران تاریخی معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے آج امن کا ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کے مطابق 3 ماہ اور 16 دن کی بے پناہ آزمائشوں کے بعد ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت تمام فوجی محاذوں پر جنگ کے فوری خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے…
Read More