سانحہ گل پلازہ رپورٹ: 11 سالہ بچے کی غلطی اور مارکیٹ یونین کی غفلت نے 72 جانیں لیں

کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے معاملے پر پولیس نے اپنی آخری تحقیقاتی رپورٹ یعنی چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا ہے، جس میں اس دلدوز واقعے کی اصل وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے۔ پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ کی روشنی میں پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یہ آگ کسی دہشتگردی یا دھماکے کا نتیجہ نہیں تھی بلکہ ایک حادثہ تھا، کیونکہ جائے وقوعہ سے کوئی دھماکہ خیز مواد نہیں ملا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس ہولناک…

Read More

ارجنٹینا کے فٹبالر کی بیوی بچے بھی وینزویلا زلزلے میں جاں بحق

وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلوں نے ایک اور افسوسناک سانحہ جنم دیا ہے۔ وینزویلا کے ٹاپ فٹبال کلب ڈیپورٹیوو لا گوائیرا نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی لوکس ٹریخو کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور ان کے دونوں کمسن بچے، ایرون اور آئینہوا ٹریخو، زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وینزویلا کے علاقے یاراکوئے میں دو طاقتور زلزلے آئے، جن کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ لوکس ٹریخو کی فیملی ساحلی علاقے پلایا گرانڈے میں اپنے…

Read More

ایران کا فیفا ورلڈ کپ میں سفر افسوسناک انداز میں ختم

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایران کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل نہ کر سکی، تاہم اس کا پورا سفر غیر معمولی حالات، سیاسی مشکلات، سفری رکاوٹوں اور آخری لمحات کی مایوسی کے باعث شائقین کے لیے یادگار بن گیا۔ ایران نے میدان کے اندر بھی سخت مقابلہ کیا اور میدان کے باہر بھی کئی مشکلات کا سامنا کیا۔ ایران کی ٹیم ایسے وقت میں ورلڈ کپ کھیلنے امریکا پہنچی جب ایران اور امریکا کے درمیان سیاسی کشیدگی جاری تھی۔ ان حالات کے باعث ایران کی ورلڈ کپ…

Read More

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خارجی کمانڈر سمیت 29 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر ایک بڑا اور کامیاب انٹیلی جینس آپریشن کیا ہے، جس میں فتنۃ الخوارج کے 29 دہشتگرد مارے گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اس کارروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں 28 جون کو یہ آپریشن کیا، جس میں دہشتگردوں کا بڑا خارجی کمانڈر خان فروش عرف زابل اپنے تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ان ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق بھارتی…

Read More

کراچی رینجرز کیمپ حملے میں پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں ہفتے کو رینجرز کیمپ پر ہونے والے حملے میں گرفتار ہونے والے افغان دہشتگرد نے تفتیش کے دوران انتہائی ہوشربا اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس تفتیش کے بعد دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار اور افغانستان میں موجود نیٹ ورک کے آپس میں تعلق کے واضح شواہد سامنے آ گئے ہیں۔ حملے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے دہشتگرد عثمان نے اپنے بیان میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے علاقے جلال آباد سے پاکستان آیا ہے۔ عثمان نے بتایا کہ حملے میں…

Read More

وزارتِ داخلہ نے بغیر ویزا مقیم افغان شہریوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

وفاقی وزارتِ داخلہ نے ملک میں بغیر کار آمد ویزا مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جب کہ وزارت نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری اور ملک بدری کی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جولائی سے ایسے تمام افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی جو بغیر کارآمد ویزا پاکستان…

Read More

آئرلینڈ نے پہلی بار بھارت کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر کے تاریخ رقم کر دی

آئرلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی 20 میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا، یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ آئرلینڈ نے نہ صرف بھارت کو کسی بھی فارمیٹ میں سیریز ہرائی بلکہ ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم کو دوطرفہ ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔ اتوار کو بیلفاسٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آئرلینڈ نے…

Read More

جنوبی کوریا کے ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے پر صدر کا ایکشن، تحقیقات کا حکم

جنوبی کوریا کے صدر صدر لی جے میونگ نے فٹبال ٹیم کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں باہر ہونے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ لی جے میونگ نے کورین فٹ بال فیڈریشن کی مینجمنٹ اور کوچ کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صدر لی جے میونگ کا کہنا ہے کہ ایک آسان گروپ میں شامل ہونے کے باوجود ٹیم کا یوں باہر ہونا ناقابلِ قبول ہے جس پر مجھے نہ صرف حیرانی بلکہ شدید دھچکا لگا ہے۔ سوشل میڈیا…

Read More

نیوزی لیند کے خلاف جاری میچ کے دوران انگلش کرکٹر نے اچانک ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، ان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ 15 سالہ بین الاقوامی کیریئر اور بطور ٹیسٹ کپتان 4 سالہ دور اختتام پذیر ہو جائے گا۔ بین اسٹوکس نے اتوار کی صبح ٹرینٹ برج نوٹنگھم میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل شروع ہونے سے قبل اپنے ساتھی کھلاڑیوں اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔…

Read More

فرانس میں پیرا شوٹنگ اسکول کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

فرانس میں پیرا شوٹنگ اسکول کا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، یہ افراد پہلی بار اسکائی ڈائیونگ کے لیے جہاز میں سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانس کے شمال مشرقی شہر ٹومبلین میں اتوار کو ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق طیارہ ایک پیر اشوٹنگ اسکول کی ملکیت تھا۔ حادثے کے وقت طیارے میں ایک پائلٹ، 5 زیر…

Read More