سندھ کابینہ کا میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی قتل کیس کی غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے مرحوم میر رضا علی کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل انکوائری کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے مرحوم میر رضا علی خان کے…
Read More