author

قومی سیاسی اور عسکری قیادت نے دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا

قومی سیاسی اور عسکری قیادت نے دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس کا اعلامیہ پڑھ کرسنایا، پارلیمانی کمیٹی نے دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی مذمت کی اور سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت […]

اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ دیا، فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 400 سے متجاوز

اسرائیل نے امن معاہدہ توڑتے ہوئے 35 سے زائد فضائی حملوں میں حماس رہنما ابو وطفا سمیت 410 فلسطینیوں کو شہید اور 200 سے زائد کو زخمی کردیا۔ شہدا میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے محمود ابووطفی کی شہادت کی تصدیق کردی گئی ہے، خبررساں اداروں […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: عمران خان کو پیرول پر شرکت کیوں نہیں کروائی گئی؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سینئر قانون دان اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پارلیمانی کمیٹی کی بریفنگ میں شرکت کے حوالے سے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر دو آراء تھیں۔ ایک رائے یہ تھی کہ ہم بریفنگ میں اپنی رائے دیں، جبکہ دوسری رائے یہ تھی کہ […]

مصطفیٰ قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اعترافی بیان ریکارڈ کروادیا جبکہ پولیس کی ریمانڈ رپورٹ میں ملزم کے اعترافی بیان ریکارڈ کروانے کی تصدیق کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرائی گئی ریمانڈ […]

ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ٹانک اور جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل 19مارچ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ٹانک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹانک کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا […]

پاکستان چھوڑ کر بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بھارتی نوجوان سچن مینا کے لیے پاکستان چھوڑ کر جانے والی سیما حیدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ سیما حیدر کی بھارتی شہری سچن مینا سے پہلی بار گفتگو 2019 میں آن لائن شوٹنگ گیم پب جی پر ہوئی تھی۔ دونوں کے درمیان پہلی ملاقات مارچ 2023 میں نیپال میں […]

Trailer’s out for Celine Song’s ‘Materialists’,starring Dakota Johnson, Chris Evans and Pedro Pascal

A24 has released the official trailer for Materialists, the highly anticipated romantic comedy from director Celine Song. Written, directed, and produced by Song, the film follows an ambitious New York City matchmaker who faces a dilemma between her perfect match and her imperfect ex. Dakota Johnson, Chris Evans, and Pedro Pascal lead the cast in […]