ملک میں خشک سالی پر انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ ملک میں پانی کی قلت کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ ملک میں خشک سالی کے حوالے سے ارسا کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ صوبوں کی جانب سے پانی کی دستیاب اعداد وشمار پرتشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ جبکہ تکنیکی […]
کراچی میں مصطفی عامر قتل کیس کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی سینٹرل پولیس آفس میں ہوگا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفی عامر قتل کیس کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا دوسرا اجلاس طلب کر […]
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر کے قریب گھر میں گیس لیکج سے زوردار دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی عزیزآباد میں اپنے ہی اسلحے […]
پارلیمنٹ کا ایوان بالا گزشتہ 1 سال کے دوران بھی نامکمل رہا، جہاں سینیٹ نے 47 بلز اور 18 قراردادیں منظور کیں۔ تاہم، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج کی وجہ سے کئی اجلاس متاثر ہوئے۔ ایوان بالا کا پارلیمانی سال شور شرابے اور احتجاج کی نذر رہا ایوان بالا میں ہونے والی اہم قانون […]
اسلام آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ اسلام آباد تھانہ لوئی بھیر کی حدود نجی سوسائٹی کے فیز تھری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رشتے […]
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدو رفت یقینی بنانے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ امریکہ کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں۔۔ روس اور یوکرین کے درمیان بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق روس […]
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح گیارہ بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح سوا 11 بجے وزیر اعظم ہائوس میں ہوگا۔ جس کی صدارت شہباز شریف کریں گے۔ وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی جبکہ پاکستان […]
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں گزشتہ 18 ماہ میں حاصل کردہ استحکام کی کامیابیوں کو سراہا، اور ملک کی معیشت کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات کو اہمیت دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے حکومتی اقدامات کو انتہائی مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مالیاتی استحکام حاصل کرنے […]
دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کا آخری معرکہ آج ہوگا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ دورہ نیوزی لینڈ میں مختصر فارمیٹ کے آخری معرکہ کے لئے ویلنگٹن میں آج صبح سوا گیارہ بجے میدان سجےگا۔ پاکستان ٹیم کے فائنل الیون میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلی عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں۔ حوثیوں کے حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلیٰ عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں […]