author

فیملی پروٹوکول سے تنگ بھارتی بورڈ پر ویرات کوہلی برس پڑے

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے فیملیز پروٹوکولز سے متعلق بی سی سی آئی (بھارتی بورڈ) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کہا کہ ہر کھلاڑی چاہتا ہے کہ اس کی فیملی اس کے ساتھ ہو، کوئی بھی اکیلا بیٹھنا نہیں چاہے گا، دورانِ ٹور ناقص کارکردگی کے […]

لوگوں کی جائیدادیں کھا جائیں، روٹی نہ کھائیں، مفتی طارق مسعود کا رمضان میں وزن کم کرنے کیلئے مشورہ

آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ میں رمضان المبارک میں کھانے پینے کی بے احتیاطی اور وزن بڑھنے کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ اکثر لوگ روزے کے بعد ضرورت سے زیادہ کھا لیتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا وزن بھی بڑھ جاتا ہے۔ اس پر مفتی طارق مسعود نے کہا، ’اللہ تعالیٰ […]

کراچی میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے دوران درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ […]

مفتی منیر شاکر پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، صرف 600 گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا

پشاور میں مفتی منیر شاکر پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا، جو مسجد کے چھوٹے گیٹ کے ساتھ نصب تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیسے ہی مفتی منیر شاکر مسجد میں داخل ہوئے، بارودی مواد […]

ٹرمپ کا یمنی حوثیوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم، فضائی حملے میں 15 ہلاک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمنی حوثیوں کے خلاف فیصلہ کن اور طاقتور فوجی کارروائی کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں کہا کہ میں نے آج امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ یمن کے حوثی دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اور طاقتور فوجی […]

BD women alarmed by emboldened Islamists

Arrested for sexually harassing a Bangladeshi university student, Asif Sardar Arnab was soon released — greeted by a cheering crowd who presented him with flower garlands. His alleged victim was a student who enthusiastically supported the youth-led uprising that overthrew the Muslim-majority nation’s autocratic government last year. That young woman, after receiving a torrent of violent […]