author

پاکستان اور کویت کے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں ڈھالنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے سیاسی تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم […]

لاہور: بسنت کی باقیات پرندوں کیلئے خطرے کا باعث بن گئیں

لاہور میں بسنت کا تہوار انسانوں کے ساتھ پرندوں کیلئے بھی خطرے کا باعث بن گیا۔  لاہور ہائیکورٹ کے درخت میں بسنت منانے کے بعد اٹکی پتنگ کی ڈور میں چیل پھنس گئی جسے ریسکیو ٹیم نے انتھک کوششوں کے بعد آزاد کرالیا۔ چیل کو ابتدا میں ہائیکورٹ کے عملے اور شہریوں نے آزاد کرانے کی […]

Indonesia says proposed Gaza peacekeeping force could total 20,000 troops

A proposed multinational peacekeeping force for Gaza could total about 20,000 troops, with Indonesia estimating it could contribute up to 8,000, President Prabowo Subianto’s spokesman said on Tuesday. The spokesman said, however, that no deployment terms or areas of operation had been agreed. Prabowo has been invited to Washington later this month for the first […]

غلافِ کعبہ کی مبینہ بے حرمتی، حرمین شریفین سے وضاحت آگئی

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ غلافِ کعبہ کو زمین پر بچھایا گیا ہے۔ اس تصویر نے مسلمانوں میں شدید جذبات کو جنم دیا، کیونکہ غلافِ کعبہ جسے ”کسوہ“ بھی کہا جاتا ہے، ہمارے ایمان اور تقدس سے جڑا ہوا ہے۔ […]

’یوٹرن‘: پاکستان کے بھارت سے میچ کھیلنے کے اعلان پر شائقین تقسیم، آئس لینڈ کا طنز

پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے مشروط فیصلے پر شائقین کرکٹ اور دیگر عوامی حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے قومی ٹیم کو پندرہ فروری کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میدان میں اترنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ […]

زرعی یونیورسٹی پشاور میں ہلڑ بازی، امیر مقام تقریب چھوڑ کر چلے گئے

زرعی یونیورسٹی پشاور میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب ہلڑبازی کا شکار ہوگئی، عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے، وفاقی وزیر امیر مقام تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زرعی یونیورسٹی پشاور میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی، یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران ہلڑ بازی ہوئی، بانی […]