author

آذان سمیع خان کا اپنی والدہ اور شہداء کی ماؤں کے لئے خراج عقیدت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار، اداکار اور میوزک پروڈیوسر آذان سمیع خان نے ماں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ زیبا بختیار کو دل سے خراج تحسین پیش کیا۔ آذان سمیع خان، جو اپنی والدہ کے ساتھ گہرے جذباتی رشتہ کے لیے جانے جاتے ہیں، نے اس موقع پر اپنی بچپن کی […]

امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں قیام امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں امن […]

یو این سیکرٹری جنرل کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ جنگ بندی معاہدے اور علاقائی امن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ یہ خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک مثبت قدم ہے، پاکستان امن اور علاقائی استحکام کے […]

جنگ بندی کے بعد وسیم اکرم کا ٹوئٹ، کرکٹ حلقوں اور عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا

سابق کپتان وسیم اکرم کو پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے پاک فوج کے حق میں بیان جاری کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) پر جنگ بندی کے باقاعدہ اعلان کے بعد ایک ٹوئٹ کے ذریعے افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا، جس پر […]

خاتون کا اپنا جسم اے آئی کو وقف کرکے بھاری کمائی کا دعویٰ

29سالہ ماں لورا شاہو، جنہوں نے اضافی کام کے ذریعے بڑی رقم کمائی ہے، نے ایک اے آئی کمپنی کو اپنی آواز بیچ کر £15,000 کمائے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ ان کی آواز کہاں اور کیسے استعمال ہوگی؟ لورا، جو کہ سیرے سے تعلق رکھتی ہیں، […]

جنگ بندی کیلئے جے شنکر اور دوول نے امریکہ سے رابطہ کیا، بھارتی میڈیا کا بڑا انکشاف

بھارتی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ بندی کے لیے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر اور مشیر سلامتی اجیت دوول نے امریکہ سے رابطہ کیا تھا۔ اگرچہ بھارت کے ذرائع ابلاغ اعتبار کے قابل تو نہیں رہے لیکن یہ انکشاف کہ جنگ بندی کے لیے بھارت نے بھیک مانگی مودی حکومت کے […]