author

’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ پالیسی پر حکومت کوسخت تنقید کاسامنا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ […]

سندھ اسمبلی نے شراب خانوں پر پابندی اور خرید و فروخت کیخلاف قرارداد مسترد کردی

سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کردیا۔ شراب خانوں پر پابندی کی قرارداد ایم کیو ایم کے رکن انیل کمار کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کی حکومت نے مخالفت کی۔ قرارداد میں صوبے بھر میں شراب کی خرید اور […]

لاہور: بسنت کی باقیات پرندوں کیلئے خطرے کا باعث بن گئیں

لاہور میں بسنت کا تہوار انسانوں کے ساتھ پرندوں کیلئے بھی خطرے کا باعث بن گیا۔  لاہور ہائیکورٹ کے درخت میں بسنت منانے کے بعد اٹکی پتنگ کی ڈور میں چیل پھنس گئی جسے ریسکیو ٹیم نے انتھک کوششوں کے بعد آزاد کرالیا۔ چیل کو ابتدا میں ہائیکورٹ کے عملے اور شہریوں نے آزاد کرانے کی […]

Indonesia says proposed Gaza peacekeeping force could total 20,000 troops

A proposed multinational peacekeeping force for Gaza could total about 20,000 troops, with Indonesia estimating it could contribute up to 8,000, President Prabowo Subianto’s spokesman said on Tuesday. The spokesman said, however, that no deployment terms or areas of operation had been agreed. Prabowo has been invited to Washington later this month for the first […]

غلافِ کعبہ کی مبینہ بے حرمتی، حرمین شریفین سے وضاحت آگئی

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک تصویر بہت وائرل ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ غلافِ کعبہ کو زمین پر بچھایا گیا ہے۔ اس تصویر نے مسلمانوں میں شدید جذبات کو جنم دیا، کیونکہ غلافِ کعبہ جسے ”کسوہ“ بھی کہا جاتا ہے، ہمارے ایمان اور تقدس سے جڑا ہوا ہے۔ […]

’یوٹرن‘: پاکستان کے بھارت سے میچ کھیلنے کے اعلان پر شائقین تقسیم، آئس لینڈ کا طنز

پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے مشروط فیصلے پر شائقین کرکٹ اور دیگر عوامی حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے قومی ٹیم کو پندرہ فروری کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میدان میں اترنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ […]