author

Solo Leveling season 2 episode 11 delivers intense Jeju Island battle as Ant King overpowers S-Rank hunters

The latest episode of Solo Leveling Season 2, titled “It’s Going to Get Even More Intense,” delivers an action-packed installment that raises the stakes in the Jeju Island arc. After recent criticism over pacing, this episode shifts focus to the S-Rank Hunters as they face the terrifying Ant King, bringing back the dark, suspenseful tone […]

وزیراعظم، صدر، وزیرداخلہ سمیت سیاسی رہنماؤں کی نوشکی میں دھماکے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت سیاسی رہنماؤں نے نوشکی میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوشکی میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق […]

بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کا ایم ایل ون پر بیان ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دیدیا

مشیر اطلاعات خیبر پخونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ایم ایل ون پر بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا، کہا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف نے کہا کہ حنیف عباسی نے ایم […]

صارفین کیلئے خوشخبری، فیسبک نے آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کردیا

دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ فیسبک نے صارفین کو کمانے کا ایک بہترین موقع فراہم کردیا ہے۔ ویسے تو لاکھوں لوگ فیسبک سے پیسے کما رہے ہیں، لیکن سوشل میڈیا ویب سائٹ نے اپنے صارفین کو آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیسبک میں ایک […]

ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک گارڈ جاں بحق، تین زخمی

اوباڑو کے علاقے کینجھو میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملے میں ایم پی اے جام مہتاب محفوظ رہے، تاہم ان کا ایک گارڈ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد لاش اور زخمیوں کو […]

آج کے ڈرامے اپنی بیٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتی، سعدیہ امام

معروف ڈرامہ آرٹسٹ، ڈائریکٹر اور میزبان سعدیہ امام آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شامل ہوئیں، جہاں انہوں نے ماضی اور حال کے ڈراموں کے معیار، مواد اور اثرات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ میزبان شہریار عاصم کے سوال پر سعدیہ امام نے بتایا کہ پہلے کم تعداد میں ڈرامے بنتے […]

شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی میں 51 افراد ہلاک، 100 کے قریب زخمی

شمالی مقدونیہ (North Macedonia) کے قصبے کوچانی کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک اور 100 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملک کے وزیر داخلہ پنچے توشکوسکی نے کہا کہ آگ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات تقریباً 2:35 بجے ایک مقامی پاپ […]

کراچی میں اسلحہ رکھنا ضروری ہے؟ طلاقیں کیوں بڑھ گئیں ذمہ دار کون

مفتی طارق مسعود نے آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ کی نشست میں فیشن، کراچی میں اسلحہ رکھنے کی ضرورت اور طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح جیسے اہم سماجی موضوعات پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ وقت کے ساتھ فیشن بدلتے رہتے ہیں اور زینت انسان کی فطرت میں شامل ہے، تاہم اس […]

دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ: پیپلز پارٹی کا طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ

دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے معاملے پر سندھ میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف شہروں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ پیپلز پارٹی نے بھی طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے ”دریائے سندھ پر کینال نامنظور“ کا نیا نعرہ اپنانے کا […]