سکھر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 4 بھائیوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے کندھرا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 4 بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ پانچواں بھائی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولین آپس میں قریبی رشتدار ہیں، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ […]
مغربی سسٹم کے باعث سندھ بھر میں بارش کا امکان ہے جب کہ مغربی سسٹم ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج بارش اور گرج چمک کا امکان ہے جب کہ لاڑکانہ، سکھر، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بعض مقامات […]
دنیا بھر میں عید کی خوشیاں منائی جارہی ہیں لیکن فلسطینیوں کیلئے یہ عید ظلم و ستم کے سلسلے کا ایک حصہ ہے۔ خصوصی طور پر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے یہ عید بالکل مختلف اور بہت مشکل حالات میں گزر رہی ہے۔ بہت سے لوگ اپنے گھروں سے محروم ہوکر خیموں یا […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے عید الفطر کے موقع پر ایک منفرد انداز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ کرکٹ کے میدان میں چوکوں اور چھکوں کی برسات کرنے والے بابر اعظم اس بار کچن میں اپنی مہارت دکھاتے نظر آئے۔ اس حوالے سے سوشل […]
ننھے وی لاگر شیراز اور ان کی بہن مسکان کی جانب سے کراچی سے واپسی پر اپنے گاؤں کے بچوں میں عیدی تقسیم کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ شیراز اور مسکان پاکستان کے چائلڈ وی لاگرز ہیں جو اپنی سادہ اور خالص کانٹینٹ کی وجہ سے کافی مشہورہیں جب کہ انہوں نے اپنی ثقافت کو خوبصورت انداز میں […]
عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ اور 20 تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ کی کمی پر آج پاکستان سے مشرق وسطی کی 42 پروازیں منسوخ ہوئیں۔کراچی سے بحرین، دوحہ،ابوظہبی، شارجہ، دبئی نجف کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ لاہور سے ابوظہبی، دوحہ، فجیرہ اور شارجہ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ […]
صدرِ مملکت، وزیراعظم پاکستان، وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی گئی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا صلہ ہے جبکہ عید نئی روحانی زندگی کے آغاز کا پیغام دیتی ہے۔ انہوں نے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں عید الفطر کے موقع پر منتخب نمائندوں اور عمائدین سے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد پیش کی۔ ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ، صوبائی وزرا ضیاء الحسن لنجار، علی حسن زرداری، میئر نواب شاہ قاضی رشید بھٹی، ڈپٹی […]
ہالی وڈکے معروف اداکار ومارشل آرٹسٹ چک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی مارشل آرٹسٹ اور ہالی ووڈ ایکشن اسٹار چک نورس 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جس کے بعد دنیا بھر سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ […]
اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران اور بیروت پر تازہ حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ہفتے کے روز لبنانی دارالحکومت بیروت اور ایران میں حملہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کے مطابق بیروت پر یہ حملے 2 مارچ کو تہران کی حمایت میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائرنگ […]