author

ایرانی ساحلوں پر فوجی آپریشن کا امکان، امریکا کی زمینی فوج بھیجنے کی تیاریاں

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنی عسکری موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں میرینز اور بحری دستوں کو روانہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی […]

Switzerland halts weapons exports to US due to Iran war, citing neutrality

Switzerland on Friday said it would not issue licences for ​companies to export weapons to the United ‌States due to the ongoing attacks on Iran, citing the country’s neutrality. “The export of war materiel to countries involved in ​the international armed conflict with Iran cannot be ​authorised for the duration of the conflict,” ⁠the government […]

کراچی؛ نوسربازوں نے نوجوان کا اے ٹی ایم کارڈ قبضے میں لیکر 9 لاکھ روپے سے محروم کر دیا

گلشن اقبال میں نوسربازوں نے نوجوان کا اے ٹی ایم کارڈ قبضے میں لے کر مختلف ٹرانزکشن کے ذریعے 9 لاکھ روپے سے محروم کر دیا جبکہ نوجوان کے والد نے عزیز بھٹی تھانے میں واردات سے متعلق درخواست جمع کرا دی۔ عزیز بھٹی تھانے میں میں درخواست گزار کامران خان چشتی نے پولیس کو […]

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی فارن کرنسی اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے غیرقانونی فارن کرنسی اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو موچکو سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے کروڑوں مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد کرلیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) کراچی نے غیر قانونی فارن کرنسی اور […]

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ٹیلی فونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارک باد دی اور دونوں دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کے ساتھ عید الفطر کی مبارک […]

پاکستان ایک عظیم ملک ہے جس سے آیت اللہ خامنہ ای کو خاص لگاؤ تھا؛ ایرانی سپریم لیڈر

نو روز کے موقع پر ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا 9 صفحات پر مشتمل ایک تحریری پیغام سرکاری ٹی وی پر پڑھ کر سنایا گیا جس میں انھوں نے کہا کہ ہم نے روزے اور جہاد کو ایک ساتھ جاری رکھا، اللہ کا شکر ہے دشمن ٹوٹ چکا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایران […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر وزیر اعظم کا آج قوم سے اہم خطاب متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب میں معاشی صورتحال کفایت شعاری اقدامات اور پٹرولیم مصنوعات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار جائزے […]