کچھ پہلیاں بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور ماچس کی تیلیوں سے نمبرز اور تصاویر بنانے کی پہلیاں سب کےلیے پرکشش ہوتی ہیں۔
آیئے ایسی ایک ہی اور پہیلی حل کرتے ہیں۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیچے دی گئی تصویر پر ماچس کی تیلیوں کے ذریعے لکھے گئے نمبر کو اگر تبدیل کرنا چاہیں تو ماچس کی ایک تیلی ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے سے کون سا دوسرا بڑا نمبر بنے گا؟
سوال بہت آسان ہے۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ ہمارے قارئین کتنے ذہین ہیں اور کون کون اس پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہے۔
اصول یاد رکھیے کہ آپ کو اس نمبر میں سے ماچس کی ایک تیلی کو ہٹا کر دوسری جگہ رکھنا ہے۔ دو تیلیاں نہیں ہٹا سکتے اور نہ ایک ہٹائی گئی تیلی کو کہیں رکھنے بغیر گنتی دیکھی جاسکتی ہے۔
اپنے جواب کمنٹ سیکشن میں ضرور لکھیے اور No Cheating۔