کیا آپ نے کبھی اپنے شوہر، بھائی یا والد سے کوئی چیز لینے کو کہا ہو جو ان کے سامنے پڑی ہو، اور وہ جواب دیں کہ ”نہیں مل رہی“؟ یہ ایک عام سی بات لگتی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق اس کے پیچھے کچھ دلچسپ وجوہات ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر شخص […]
پنجاب پولیس نے کچہ کے جزیرہ نما علاقے رجوانی میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران جدید ہتھیاروں اور ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، جس کے ذریعے کچہ کریمنلز کے ٹھکانوں پر مؤثر حملے کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا […]
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے بڑھ گئی ہے، جو دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون میں بڑی پیش رفت تصور کی جا رہی ہے۔ تجارتی ترقی کے اس سفر میں تہران […]
امریکی صد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہوسکتا ہے، جس کی تفصیل کل بتاؤں گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران جوہری پروگرام پر بھی معاہدے کے قریب ہیں۔ ادھر اسرائیل […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کو تھانہ رمنا پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلہ سناتے ہوئے 11 ملزمان کو سزا سنائی، جن میں ایم این اے عبدالطیف اور سابق ایم پی اے وزیرزادہ کیلاشی بھی […]
پاکپتن کے علاقے النور سوسائٹی میں گزشتہ رات افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی ہتھیائی گئی جائیداد میں حصہ نہ دینے پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ایک ایسے تنازعے کی خونچکاں کڑی بن گیا ہے جو چند روز قبل شوہر کے بیوی کے ہاتھوں یرغمال بنائے […]
روسی کمپنی“فورس“ نے یوکرین میں امریکی ساختہ ایف-16 جنگی طیارہ مار گرانے پر 12 روسی فوجیوں کو تقریباً 2 لاکھ ڈالر فی کس انعام دیا ہے۔ یہ انعام ایک تقریب میں روس یوکرین سرحد کے قریب پیش کیا گیا، جس میں ہر فوجی کو 15 لاکھ روبل (تقریباً 195,000 امریکی ڈالر) دیے گئے۔ یہ اقدام […]
ہم اکثر فلموں اور کہانیوں میں بلیوں کو دودھ پیتے دیکھتے ہیں، مگر حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔ کیا آپ یہ سن کر حیران ہوئے کہ بلیوں کو دودھ نہیں پلانا چاہیے؟ یہ سچ ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ بلیوں کو دودھ کیوں نہیں دینا چاہیے؟ دنیا کی سب سے بڑی اور قدیم […]
تھائی لینڈ کے ساحلی شہر ہوا ہِن میں کچھ مخصوص خواتین کی موجودگی اس علاقے کی شہرت کا باعث بن کی ہے۔ یہاں آنے والے اکثر سیاح محبت کی تلاش میں ہوتے ہیں، اور انہیں یہاں مطلوبہ محبت مل بھی جاتی ہے۔ یہاں دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی غیرملکی کمیونٹیوں میں سے ایک آباد […]
پاکستان کی جانب سے افغانستان میں سفیر تعینات کرنے کے فیصلے کے بعد اہم سفارتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت افغان طالبان حکومت نے بھی پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسلام آباد میں موجود اپنے ناظم الامور کو سفیر کے درجے پر ترقی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ افغان […]