author

پاکستان کی دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی

آف شور بڈنگ راؤنڈ میں 23 بلاکس کے لیے کامیاب بولیاں موصول ہوئیں، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے انرجی سیکیورٹی وژن کے مطابق مقامی وسائل کی ترقی میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، کیونکہ پاکستان نے 20 سال بعد سمندر […]

اوگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی پانچ روپے 89 پیسے فی کلو سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک روز کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 24 ہزار 162 روپے پر پہنچ گیا، مقامی صراف […]

کراچی؛ مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلوں کے دوران 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر ابراہیم حیدری کے علاقے بےنظیر چوک کے قریب گشت پر مامور پولیس پارٹی […]

چند سال قبل چوری شدہ موٹر سائیکل کا ای چالان اصل مالک کے گھر پہنچ گیا

جدید فیس لیس ای چالان چند سال قبل چوری شدہ موٹر سائیکل کے اصل مالک کے گھر بھیج دیا گیا ، شہری کے گھر چالان پہنچنے پر وہ حیرت زدہ ہوگیا، ای چالان نے اے وی ایل سی اور شہر میں پولیس کے ناکوں کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیے ہیں کہ چوری کی […]