author

ایران جنگ میں امریکا کو بڑا دھچکا، 16 طیارے تباہ ہونے کا چونکا دینے والا انکشاف

امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کو فضائی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 امریکی طیارے تباہ ہو چکے ہیں، جن میں 10 ریپر ڈرون بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 6 امریکی جنگی […]

کم جونگ اُن کی 13 سالہ بیٹی پہلی بار ٹینک چلاتے منظرِ عام پر آ گئیں

شمالی کوریا کے رہنما کی کم عمر بیٹی نے فوجی مشق کے دوران ٹینک چلایا، جس سے قیادت کی منتقلی سے متعلق قیاس آرائیاں بڑھ گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی کم عمر بیٹی کم جو اے پہلی بار منظرِعام پر فوجی ٹینک چلاتی ہوئی […]

قطر کی گیس تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

ماہرِ توانائی امور کے مطابق قطر کی بڑی گیس تنصیب راس لفان کو پہنچنے والا نقصان عالمی گیس مارکیٹ کو برسوں پیچھے دھکیل سکتا ہے۔ مرمت میں مہینوں یا حتیٰ کہ سال لگنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جب کہ قطر انرجی کے سربراہ سعد الکعبی کے مطابق مرمت اور بحالی میں تین […]

امریکا کی یو اے ای کو پیٹریاٹ میزائل سمیت 7 ارب ڈالر کے جدید ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری

امریکا نے متحدہ عرب امارات کے لیے اربوں ڈالر مالیت کے جدید ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد خطے میں دفاعی صلاحیت کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات کے لیے تقریباً 7 ارب ڈالر […]

Israeli strike narrowly misses RT journalist reporting in Lebanon

A British journalist working for Russian state broadcaster RT has survived a near-fatal missile strike in southern Lebanon, after an Israeli attack landed just metres from his position while he reported from the scene. https://x.com/politblogme/status/2034594207474622512?s=20 Video shows Steve Sweeney, RT’s Lebanon bureau chief, standing near the Qasmiya crossing when a missile strikes nearby. The blast […]

کویت میں آئل ریفائنری پر حملہ، آگ بھڑک اٹھی

کویت کی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاعات ہیں۔ کویت کی اہم آئل ریفائنری مینا الاحمدی پر متعدد ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں ریفائنری کے کچھ حصوں میں آگ لگ گئی ہے۔ فی الحال فوری طور پر کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ حفاظتی طور […]

پی ایس ایل 11، رنز کی برسات کیلیے بیٹنگ فرینڈلی پچز تیار ہونے لگیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں رنز کی برسات کیلیے بیٹنگ فرینڈلی پچز تیار ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا رنگارنگ میلہ 26 مارچ سے لاہور میں سجنے جا رہا ہے جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس […]

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے انکلوژرز 1992 ورلڈ کپ کے ہیروز کے نام سے منسوب

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے انکلوژرز 1992 ورلڈ کپ کے ہیروز کے نام سے منسوب کر دیے گئے۔ انکلوژرز پر کھلاڑیوں کے نام کے بورڈ بھی لگا دیے گئے۔ خیبر پختون خوا کابینہ نے انکلوژرز کھلاڑیوں کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دی تھی۔ اس سے قبل صوبائی حکومت نے ارباب نیاز […]

کراچی میں عید کے پہلے روز بارش کا امکان

کراچی میں آج موسم زیادہ تر صاف اور دھوپ نکلی رہے گی جبکہ کل سے شہر میں دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے پہلے روز زیادہ تر شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے موسم خوش گوار ہو جائے گا۔ شہر میں کم از کم […]

سعودی عرب سمیت متعدد ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے سے بڑے اجتماع مکہ مکرمہ مسجد الحرام اور مدینہ منورہ مسجد نبوی میں منعقد ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جبکہ اردن، کویت، متحدہ عرب امارات، فلسطین اور جاپان […]