author

دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے

دبئی میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار مسلسل ترقی کر رہا ہے۔ دبئی میں جائیداد خریدنے والے پاکستانیوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں جائیداد کی خریداری میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ سال دبئی میں سب […]

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا، گولی چلنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا۔ نیو کراچی ایوب گوٹھ میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے 12 سالہ نواز جاں بحق ہو گیا۔ نیوکراچی میں ٹک ٹاک کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی، ایوب گوٹھ کا 12 سالہ نوجوان نواز ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اچانک گولی چل […]

نہروں کے مسائل پراس وقت تک قدم نہیں اٹھایا جائے گا جب تک سب اتفاق نہ کرلیں، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ نہروں کے مسائل پراس وقت تک قدم نہیں اٹھایا جائے گا جب تک سب اتفاق نہ کرلیں۔ وزیراعظم نے ناراضی کا اظہار کیا کہ پنجاب لیول کی کمیٹیاں ملاقات کیوں نہیں کررہیں۔ آج نیوز کے پروگرام انسائٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار […]

Pakistani architect Dr Yasmeen Lari refuses Israel’s Wolf Prize over Gaza genocide

 Renowned Pakistani architect Yasmeen Lari has turned down the prestigious Wolf Prize 2025 in the field of architecture, citing the “continuing genocide” of Palestinians in Gaza. Lari confirmed her decision on Tuesday, explaining that she could not accept the award due to the ongoing humanitarian crisis in Gaza. The Wolf Prize, granted annually in Israel […]

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس؛ 4 ماہ بعد سی ٹی ڈی کا عبوری چالان عدالت میں جمع

کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں سی ٹی ڈی نے 4 ماہ بعد کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں سی ٹی ڈی نے 4 ماہ بعد عبوری چالان پیش کیا گیا۔ عدالت میں جمع کرائے گئے چالان ے مطابق دھماکے میں […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی

لاہورمیں اپوزیشن ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پنجاب اسمبلی سے لاہور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا یہ اعلانیہ نہیں غیراعلانیہ مارشل لاء ہیں جب تک بانی رہا نہیں ہوتے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اپوزیشن ارکان نے پنجاب اسمبلی سیشن کے […]