author

حکومت پنجاب نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کردیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ لاہور کے کسی علاقے میں اب ٹوٹی گلی یا بکھرا محلہ نہیں دکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کی 6,284 گلیوں کی مکمل اپ گریڈیشن کی جائے گی۔ آئندہ سال 30 جون تک  لاہور میونسپل […]

فن لینڈ کا پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

فن لینڈ نے ’’آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات‘‘ کی بنا پر پاکستان، افغانستان اور میانمر میں اپنے سفارتخانے 2026 میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کیا گیا۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد، کابل اور یانگون میں قائم سفارتخانے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یومِ تاسیس پر  وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام 

آج ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یومِ تاسیس منایا جارہا ہے جس پر ملک کے سو سے زائد مقامات پر اجتماعات کاانعقاد کیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری یوم تاسیس کےاجتماعات سےبیک وقت خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا خطاب 100سےزائد شہروں میں بیک وقت سنا جائےگا۔ کراچی ڈویژن کےتحت کورنگی […]

ایشیز: دوسرے ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اہم بولر انجرڈ

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے تیز رفتار فاسٹ بولر مارک ووڈ بریسبین میں شیڈول دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے سیریز کے باقی  میچز کے […]

دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن انیشا کس کیساتھ شادی کرنے والی ہیں؟

دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن انیشا پڈوکون جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انیشا کی منگنی روہن آچاریہ سے ہوئی ہے جو فلمی دنیا سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔ روہن، دریشا آچاریہ کے بھائی ہیں جن کی شادی کرن دیول یعنی سنی دیول کے بیٹے سے ہوئی تھی۔ اگرچہ پڈوکون خاندان کی […]

سینیٹر مشاہد حسین ایشیا-یورپ پولیٹیکل فورم کے چیئرمین منتخب

سینیٹر مشاہد حسین ایشیا-یورپ پولیٹیکل فورم کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین سید کو ایشیا۔یورپ پولیٹیکل فورم(اے ای پی ایف ) کے چیئرمین کے طور پر متفقہ طور پر منتخب کر لیا گیا۔ یہ انتخاب اس دو براعظمی تنظیم کے سالانہ اجلاس میں عمل میں آیا جو ہنگری کے دارالحکومت بوداپیسٹ […]

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین صبح، درجہ حرارت 3.4 ڈگری گر گیا

کراچی میں آج موسمِ سرما کی سرد ترین صبح ریکارڈ کی گئی، جس کے سبب درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 3.4 درجے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری […]

پاک فوج کے زیر اہتمام کوئٹہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا انعقاد

پاک فوج اور کوئٹہ ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شولا اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا. کوئٹہ میں 5.9 کلومیٹر کی سائیکل ریس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سائیکل ریس میں خواتین شرکاء نے پُرکشش اور چیلنجنگ راستے پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے […]

بھارت کو نیا خوف، اپنی مشرقی سرحد فوجی قلعے میں کیوں بدل دی؟

بھارت نے پاکستان، چین اور بنگلہ دیش کے بڑھتے ہوئے تعاون کے نتیجے میں سامنے آنے والی پیشرفتوں کے بعد اپنے مشرقی سرحدی علاقے کو فوجی قلعے میں بدل دیا ہے۔ بھارت کو سب سے زیادہ پریشانی اس بات کی ہے کہ اس کے عین مشرقی بارڈر پر بنگلہ دیش اب اُس کے روایتی مخالفین، […]

خفیہ امریکی خط میں کووِڈ ویکسین سے بچوں کی اموات کا انکشاف

کووڈ–19 ویکسین کا معاملہ صحت کے حوالے سے عالمی سطح پر ہمیشہ چیلنجنگ اور متنازع رہا ہے۔ امریکی ایف ڈی اے کے چیف میڈیکل افسر وِنَے پراساد کی ایک اندرونی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کم از کم دس بچوں کی اموات کا ممکنہ تعلق کووڈ 19 ویکسین سے ہو سکتا ہے۔ برطانوی خبر […]