حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے غزہ کے انتظام کو ایک ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ قاہرہ میں ہونے والے اجلاس کے بعد حماس کی ویب سائٹ پر جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی کمیٹی عرب ممالک اور عالمی اداروں کے تعاون سے غزہ کا انتظام سنبھالے گی […]
امریکی محکمۂ دفاع، پینٹاگون نے حکومت کے جاری شٹ ڈاؤن کے دوران فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں کی ادائیگی میں مدد کے لیے ایک گمنام عطیہ دہندہ سے 13 کروڑ ڈالر کا عطیہ قبول کر لیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ یہ رقم ان کے ایک قریبی دوست نے پیش کی تھی، تاہم […]
تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ سابقہ ملکہ سری کٹ موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں، ملکہ سری کٹ خون میں انفیکشن اور کئی دوسری بیماریوں کی وجہ سے دو ہزار انیس سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملکہ سری کِٹ اپنے شوہر بادشاہ […]
اٹلی میں کیتھولک چرچ کے پادریوں کی جانب سے ہزاروں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے چونکا دینے والے واقعات سامنے آئے ہیں۔ متاثرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ”ریٹے لَ ابوزو“ (Rete l’Abuso) نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 کے بعد سے اب تک تقریباً 4,400 متاثرین کو […]
امریکا اور روس کے درمیان اعلیٰ سطح کی خفیہ سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جن کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق روسی صدر پیوٹن کے خصوصی ایلچی کیرل دیمتریف اس وقت امریکا میں […]
بالی ووڈ کے معروف اداکار شریاس تالپڑے اور الوک ناتھ ایک بڑے مالیاتی فراڈ کیس میں ملوث قرار دیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں کیخلاف یہ مقدمہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں درج کیا گیا ہے، جہاں ملزمان پر سرمایہ کاروں کو زیادہ منافع کا جھانسہ دے کر اُن کے […]
حافظ آباد روڈ پر نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پر المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ نسرین، 45 […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں پیڈل ٹینس کورٹ اور فٹنس ایرینا کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین، سینیٹر فیصل سلیم، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے بھی شرکت کی۔ افتتاح کے بعد وزیر […]
مختلف علاقوں میں پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیوں میں زخمی سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جن سے اسلحہ، نقدی، گاڑی اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ساؤتھ تھانہ درخشاں کی حدود میں واقعے فیز 6 چھوٹا بخاری کمرشل کے قریب درخشاں پولیس اور ڈاکوؤں […]
Prime Minister Shehbaz Sharif on Friday highlighted the significance of the CPEC and transnational rail and road projects, saying that the connectivity initiatives would synergise the economic strengths of regional countries and usher in a new era of enhanced trade, economic and energy cooperation in the region and beyond. The prime minister, addressing the concluding […]