author

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں ٹیسلا گاڑی خریدنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیسلا کے بائیکاٹ کو ’غیر قانونی‘ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ ایلون مسک کی حمایت میں ایک ٹیسلا گاڑی خریدیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیسلا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ […]

صدر اور وزیرِ اعظم کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہبازشریف سیمت دیگر سیاسی رہنماؤں نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت صدر آصف زرداری نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور […]

دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دینا چاہتے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، پاک فوج پر فخر ہے، پاک فوج نے بہادری سے 100 سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، وزیراعلی بلوچستان، گورنر اور سیکیورٹی حکام سے تفصیلی بات ہوئی ہے، دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے […]

اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں کے خلاف حملے ناقابل قبول ہیں، حادثے سے متعلق صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، معصوم مسافروں کو یرغمال بنانے کی خبر پر […]

امریکہ نے جو کرنا ہے کرے، ایرانی صدر کا امریکا سے مذاکرات نہ کرنے کا دو ٹوک اعلان

ایران کے صدر کی جانب سے امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ ہر گز قابل قبول نہیں۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ میں امریکہ سے بات چیت […]

جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو بازیاب کروالیا، اب تک 27 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں گزشہ روز جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فوروسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 155 مسافروں کو بازیاب کروا لیا جبکہ آپریشن کے دوران اب تک 27 دہشت گردوں ہلاک کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بولان پاس، ڈھاڈر کے مقام […]

متھیرا نے چاہت فتح علی خان کے تنازعے پرکھل کر کہہ دیا

پاکستان کی معروف وی جے اور ٹی وی میزبان متھیرا، جو ہمیشہ اپنے نڈر اور بے باک رویے کی وجہ سے مشہور رہی ہیں، حالیہ دنوں میں ایک تنازعے میں پھنس گئیں۔ یہ تنازعہ سوشل میڈیا کی شخصیت چاہت فتح علی خان کے ساتھ ان کے شو میں ہونے والے ایک واقعے کے بعد سامنے […]

یوکرین نے روس کے ساتھ 30 روزہ عبوری جنگ بندی کی بحالی کیلئے امریکی تجویز مان لی

یوکرین نے روس کے ساتھ 30 روزہ عبوری جنگ بندی اور پائیدار امن کی بحالی کے لیے امریکی تجویز مان لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ امریکا کی جانب سے فوجی امداد اور انٹیلی جنس معلومات کی بحالی کے وعدہ کے بدلے یوکرین نے روس کے […]

Troops in action after terrorists hijack train, take hostages

Security forces on Tuesday liquidated 16 terrorists in a clearance operation launched after an unknown number of heavily armed terrorists stormed a Peshawar-bound train in Balochistan’s Bolan district and took hundreds of passengers, including women and children, hostage in a brazen attack which, according to security sources, was orchestrated by their “overseas” handlers. Jaffar Express, […]