author

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےمدی میں آپریشن،4خوارج مارے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقےمدی میں آپریشن،4 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا، آپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسزنےخوارج کے ٹھکانےکونشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلےمیں ایک جوان وطن پرقربان ہوکر شہادت کے رتبے پر فائر ہوگئے۔ شہید سپاہی […]

این اے 213 ضمنی انتخاب: ووٹوں کی گنتی جاری،غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج آج نیوز کو موصول

این اے 213 عمر کوٹ پر ضمنی انتخاب پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق 4 سو 98 پولنگ اسٹیشننز میں سے 133 کے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج آج نیوز کو موصول ہوگئے۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی صبا تالپور49089 […]

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیشرفت، پری کوالیفکیشن معیارات کی منظوری دیدی گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری بارے اہم پیشرفت ، پی آئی اے کی فروخت کے لیے پری کوالیفکیشن معیارات کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے لیے نجکاری کمیشن بورڈ نے ممکنہ بولی دہندگان کے انتخاب کے لیے پیشگی اہلیت کے معیار کی […]

Three PIA executives sentenced to jail for defying court orders

Pakistan’s National Industrial Relations Commission (NIRC) has sentenced three senior officials of Pakistan International Airlines (PIA) to six months in prison for contempt of court after repeatedly defying judicial orders, according to an official ruling issued Thursday. The commission also imposed a fine of Rs50,000 on each official. Failure to pay the fine will result […]

Arslan Ash withdraws from Riyadh, Evo Japan events due to visa issues

Arslan Ash, the globally renowned Tekken 8 champion from Pakistan, confirmed on Wednesday that he will miss two major esports tournaments in 2025—Riyadh’s Gamers8 and Evo Japan—citing ongoing visa complications. Considered one of the best Tekken players in the world, Arslan Ash has been a dominant figure in the competitive fighting game scene. His withdrawal […]

کیا 67 ہزار پاکستانی عازمین حج کی سعادت سے محروم رہیں گے؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں 67 ہزار پاکستانی عازمین کے رواں سال حج کی سعادت سے محروم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم کو خط لکھنے اور ان سے فوری ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی اجلاس کی صدارت سینیٹر […]

آج ملک میں مہنگائی کم ہو رہی ہے، بجلی سستی ہوئی ہے، مریم نواز

لاہورمیں پنجابی کلچر ڈے کے سلسلے میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔ اس موقع پر اپنے جذباتی خطاب میں انہوں نے فنکار برادری کو سراہتے ہوئے پنجابی ثقافت، زبان اور روایات سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کیا۔ آج ملک میں مہنگائی کم ہو رہی […]