author

Dar to attend OIC moot on Somaliland

An extraordinary meeting of the foreign ministers of the Organisation of Islamic Cooperation (OIC) is taking place in Jeddah today to discuss Israel’s recognition of the self-declared Somaliland region, a move that drew strong condemnation from the Muslim world. Foreign Minister Ishaq Dar will attend the meeting and present Pakistan’s perspective. According to the Foreign […]

سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں مقامی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ تازہ اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا […]

کراچی ایف بی ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ تولیہ بنانے والی فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور […]

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے بے قابو، اسپتالوں اور مساجد کو نقصان، 217 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرتے ہوئے بے قابو ہوگئے۔  معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران اموات کی تعداد 217 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے […]

پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی

پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی۔ پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق تھیٹر ڈراموں کو معیاری تفریح بنانے اور فیملی تھیٹر بنانے کے لیے ان پنجابی گانوں پر پابندی لگائی گئی۔ جن گانوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان گانوں کی […]

امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر اشتعال اور تشدد کو بڑھاوا دے رہا ہے، ایرانی سفیر

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکا پر اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات کو مسترد کردیا۔ ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک […]

کراچی؛ محمودآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ڈاکو کی فائرنگ سے تین افراد زخمی

 محمودہ آباد نمبر 04 اللہ والا شیر مال ہاؤس کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ڈاکو کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہلاک […]

سندھ میں آبادی میں تیز رفتار اضافے کے ساتھ مردوں میں نسبندی کا رجحان بڑھ گیا

سندھ میں آبادی میں تیز رفتار اضافے کے ساتھ مردوں میں نسبندی (ویسکٹومی) کا رجحان نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے۔  محکمہ بہبود آبادی سندھ کے مطابق 2021 میں سندھ میں ویسکٹومی کے صرف 24 کیسز تھے جو 2025 میں بڑھ کر 4 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں ویسکٹومی کی سہولت سندھ کے تمام […]

حیدر آباد؛ بڑی ہاؤس رابریز میں ملوث گینک کا اہم رکن مقابلے میں ہلاک، ناجائز اسلحہ برآمد

شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی ہاؤس رابریز میں ملوث ایک خطرناک گینگ کے اہم رکن کو پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلہ گرڈ اسٹیشن علمدار چوک کے قریب ہوا، مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جس […]