author

ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگار کے نام

اسٹاک ہوم: سویڈن کی رائل سویڈش اکیڈمی نے 2025 کا نوبیل انعام برائے ادب ہنگری کے معروف ناول نگار اور اسکرین رائٹر لازلو کراسناہورکائی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لازلو کراسناہورکائی ایک معتبر اور متاثر کن کہانیاں لکھنے والے […]

PSX extends downward trend amid institutional selling, volatility

The Pakistan Stock Exchange extended its losing streak, with the benchmark KSE-100 Index shedding 736 points, or 0.45%, to close at 164,531. The market witnessed sharp volatility throughout the session on Thursday, swinging between an intraday low of 164,307 (-0.58%) and a high of 166,730 (+0.89%), reflecting growing investor caution. Persistent selling by local institutions […]

UK, India sign $468m missile deal amid push to expand defence partnership

Britain announced on Thursday the signing of a £350 million ($468 million) deal to supply the Indian Army with UK-manufactured lightweight missiles, marking a significant step in the deepening defence and strategic partnership between the two countries. The announcement came as British Prime Minister Sir Keir Starmer met his Indian counterpart, Narendra Modi, in Mumbai, […]

جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

جنوبی افریقا کے نوجوان فاسٹ بولر کوینا مافاکا پاکستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر کوینا مافاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث نمیبیا کے خلاف واحد ٹی 20 میچ اور پاکستان کے خلاف […]

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکا کے ساتھ مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی […]

وہ حقدار ہیں؛ ٹرمپ کو نوبیل امن دیا جائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کا مطالبہ

غزہ امن منصوبے پر فریقین کے اتفاق کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک غیر معمولی پیغام میں امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے AI سے تیار کردہ […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے پی ٹی آئی کی سمری جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے سمری چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردی۔ پی ٹی آئی نے علامہ راجا ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے اور  سمری سینیٹر عون عباس کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردی گئی ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر […]