author

Fifth Harmony in talks to reunite without Camila Cabello after 8 year hiatus

Fifth Harmony, the chart-topping girl group formed on The X Factor in 2012, are in discussions to reunite without founding member Camila Cabello, according to The Hollywood Reporter. Multiple sources close to the matter confirmed the potential comeback, which would include Normani, Ally Brooke, Dinah Jane, and Lauren Jauregui. Cabello departed in 2016, relinquishing rights to […]

امریکا کے بیچ میں موجود 33 افراد پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا ملک

دنیا بھر میں چھوٹے بڑے ممالک موجود ہیں مگر امریکا کے وسط میں واقع ایک انوکھا ملک ”مولوسیا“ اپنی انفرادیت کے باعث دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ صرف 33 افراد پر مشتمل یہ ننھا سا ملک ریاست نیواڈا میں واقع ہے جسے کسی بھی بڑی حکومت نے تسلیم نہیں کیا، لیکن […]

کیا آپ دارچینی کی صحیح قسم استعمال کر رہے ہیں؟ ایک دن میں کتنی کھانی چاہئیے؟

دار چینی، جسے گھریلو زبان میں ”دالچینی“ بھی کہا جاتا ہے،کچن میں نہایت مقبول اور ضروری مصالحہ ہے۔ چاہے وہ چائے میں خوشبو کے لیے ہو، کسی سالن کو لذت دینے کے لیے، یا میٹھے پکوان میں گرمی پیدا کرنے کے لیے۔ دالچینی کی مہک اور ذائقہ ہمیشہ نمایاں رہتے ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے […]

جینٹلمین گیم میں ہاتھاپائی، بنگلہ دیشی اور جنوبی افریقی کرکٹرز میدان میں لڑ پڑے

کرکٹ ایک جنٹلمین گیم ہے مگر کئی بار ایسے واقعات پیش آچکے ہیں جس میں حریف ٹیموں کے کھلاڑی توازن کھو بیٹھتے ہیں اور ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں۔ حال ہی میں ایس ہی ایک واقعہ بنگلادیش اے اور جنوبی افریقہ کی اے ٹیم کے دو کھلاڑیوں کے درمیان پیش آیا جس میں وہ […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار کی نفسیاتی حد بحال کرنے میں کامیاب رہا۔ دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری […]

کراچی میں شدید گرمی کا زور، شدت 50 ڈگری تک محسوس کی جائے گی

شہر قائد میں آج درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ گرمی کی شدت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے […]