author

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ججز کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ […]

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں داخل، حکومت نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کی یقین دہانی کروا دی

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجرا کے لیے اہم معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ حکومت نے خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے رائٹ سائزنگ اور سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کی یقین دہانی کروا دی […]

پاکستان کا شعبہ سیاحت عروج پر، 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کے منافع کی توقع، رپورٹ

پاکستان کاسیاحت کا شعبہ 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کرے گا، جب کہ 2029 تک اس کا حجم 5.53 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ انکشاف ”اسٹیٹسٹا ٹریول اینڈ ٹورازم پاکستان رپورٹ“ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 سے 2029 تک سیاحت کی صنعت کی سالانہ […]

طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا سرکاری ٹیچر گرفتار

مانسہرہ میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کو طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف لساں نواب تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم طفیل کے خلاف مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی ولید خورشید کی […]

معجزاتی طاقت یا بیماری؟ دنیا کی انوکھی لڑکی، جسے نہ درد محسوس ہوتا ہے نہ بھوک اور نہ ہی تھکن

کیا آپ نے کبھی ایسی زندگی کا تصور کیا ہے جس میں نہ درد کا احساس ہو، نہ بھوک ستائے، اور نہ تھکن جسم کو نڈھال کرے؟ بظاہر یہ کسی سپر ہیرو کی کہانی لگتی ہے، مگر برطانیہ کی اولیویا فارنس ورتھ کے لیے یہ حقیقت ہے۔ ایک ایسی حقیقت جس نے اسے دنیا کے […]