سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو چکی تھی۔ صوبائی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس طرح آبادی بڑھی ہے اسی طرح این سی سی آئی اے کو پراسیکوٹرز کی تعداد بھی بڑھانا ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں این سی سی آئی اے پراسیکوٹرز کی عدم دستیابی پر کیسز میں التوا کے معاملے پر سماعت […]
رات گئے پولیس چوکی شاہ طورہ پر تقریباً 15فتنہ الخوارج نے فائرنگ کرتے ہوئے حملے کی کوشش کی، جسے پولیس کے الرٹ اور بہادر جوانوں نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ پولیس نے تھرمل کیمروں کے ذریعے مشکوک نقل و حرکت اور دہشتگردوں کی موومنٹ دیکھتے ہی پولیس جوانوں نے […]
بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ بسنت کےدوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے اہم پابندیاں عائد کی گئیں ہیں،پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کے قتل کیس میں ملزم وقار کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد کر دی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔ سرکار کی جانب سے وکیل راجا نوید […]
سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، اسمگلنگ کے خاتمہ سے فائدہ پاکستانی عوام کو ہی پہنچے گا۔ آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام نوجوانوں کی فکری تربیت کیلئے “ونٹر انٹرن شپ 2026” کا انعقاد کیا گیا جس میں سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے طلباء کے ساتھ […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت […]
فرانس کے ایوانِ زیریں نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے، تاہم اس قانون کے نفاذ کے لیے سینیٹ سے منظوری ابھی باقی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ […]
غزہ میں 843 دن گزرنے کے بعد آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات بھی مل گئی ہیں۔ اسرائیلی پولیس حکام کے مطابق یہ باقیات ایک اسرائیلی پولیس سارجنٹ ران جویلی کی ہیں جو حماس کے سات اکتوبر 2023 کو ہونے حملے میں مارا گیا تھا۔ لاش غزہ کے ایک قبرستان سے برآمد ہوئی، جس کی شناخت […]
امریکی جنگی بحری بیڑہ ایران کا گھیراؤ کرنے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں داخل ہوچکا ہے، امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی ڈیل کے لیے چار بڑی شرائط منوانا چاہتی ہے۔ ان شرائط میں ایران کے افزودہ یورینیم کو مکمل طور پر ملک سے باہر منتقل کرنا، […]